اتوار، 4 فروری، 2018
عورت یا مرد ہی بانجھ نہیں ہوتے
اکثر
تعلقات، رشتے، دوستیاں ، معاملات اور جذبے
بھی بانجھ ، بیوہ یا رنڈوے ہوتے ہیں
کہ صدیوں سے انہیں سینچتے اور سنبھالتے رہو
سوائے مایوسیوں اور محرومیوں کے گہرے اندھیروں کے
کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں