Wednesday, January 31, 2018

ایسا بھی ہوتا ہے کہ اللہ ہمیں پھولوں سے بھرا ٹوکرا ،۔۔۔


وقت کا پانسہ پلٹ بھی سکتا ہے 
جو تو بھی سہہ سکے وہی سِتم کر 


جانتے ہو سب سے بڑی اذّیت کیا ہے ؟ 
سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا 

جو لوگ قریبی رشتوں کی قدر نہیں کرتے وہ زندگی میں 
ہمیشہ تنہا رہتے ہیں 

بعض رشتے صرف ہماری اپنی برداشت کی وجہ سے قائم 
رہتے ہیں اور ایسے رشتے ۔۔۔۔


جانے کس دل سے مسکراتے ہیں 
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں

اُداسی چیختی ہے قہقہوں میں 
ہمارا درد سب سے مختلف ہے

ہم نے جھیلا ہے زندگی کو عدمؔ
تم عذابوں کی بات کرتے ہو 

Tuesday, January 30, 2018


امید جب اللہ سے لگی ہو تو 
ٹوٹنے کا کوئی خوف نہیں ہوتا 

بے شک مشکل وقت بتاکر نہیں آتا مگر 

ٹوٹے تو بڑے چبھتے ہیں 
کیا کانچ ، کیا رشتے 


ابھی تو ہونگے اور بھی بے نقاب 
ذرا مجھے کھل کے برباد تو ہونے دو


دونوں جانب کی خاموشی 
بات مکمل کردیتی ہے 

ہوسکتا ہے کہ آپ کو کسی کی خوبصورتی سے پیار ہوجائے
لیکن یاد رہے کہ 


کبھی کبھی ہزار تسلیوں ، لاکھ دلاسوں سے بڑھ کر 

جہاں آپ کے لفظوں کی قدر نہ ہو 
وہاں خاموشی بہتر ہے

انسان اپنا بُرا وقت تو بھول جاتا ہے 
لیکن بُرے وقت میں لوگوں کے 
بُرے روئیے کو کبھی نہیں بھول پاتا 


لوگ چھوڑ جاتے ہیں 
مگر اللہ نہیں 



ایک بات بتاوں 
میں بُرا نہیں ہوں 
بس تمہارے مطلب کا نہیں ہوں 
اس لئے بُرا لگتا ہوں 


انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا 
لیکن جھک کر ہمالیہ پر بھی پہنچ جاتا ہے 
جھکنا سیکھ لیں 
تاکہ بلندیاں نصیب ہوں 

ہونٹ پیاسے رہے ،حوصلے تھک گئے ، عمر صحراء ہوئی 
ہم نے پانی کے دھوکے میں پھر ریت پر کشتیاں ڈال دیں





کمال کے لوگ ہوتے ہیں جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی 
اور اداسی کا اندازہ لگالیتے ہیں 



مارتا دِل پہ ہے کوئی پتھر 
دِل کو پتھر پہ مارتا ہے کوئی 
شاعر : احمد نثار


رب وہاں سے دروازے کھولتا ہے 
جہاں سے سوچا بھی نہیں ہوتا


بے عزتی اور شادی 
تب ہی اچھی لگتی ہیں 
جب دوسرے کی ہورہی ہو 


The Full Circle Of Life !!


ایک گولی سے صرف ایک ہی کا قتل کیا جاسکتا ہے 
لیکن ایک پاگل شخص کے قلم سے کروڑہا لوگوں 
کو ذہنی طور پر ہلاک کیا جاسکتا ہے !!


You Are Like a Colour 
Not Everybody Will Like You 


بندوق کی ایک گولی سے صرف ایک شخص کا قتل کیا جاسکتا ہے
لیکن ایک احمق ، پاگل ، اور ذہنی دیوالیہ پن کے شکار صحافی ۔۔۔


اللہ بہتر کرے گا 
لیکن اگر اللہ نے بہتر نہ کیا تو 
تو ایمان رکھو ۔۔۔۔



سچ کہوں تو مجھ کو یہ عنوان بُرا لگتاہے 
ظلم سہتا ہوا انسان بُرا لگتا ہے 
شاعر : منظر بھوپالی 


Be With Those That Bring Out 
The Best In You,
Not The Stress In You



راستے پر کنکر ہوں تو اچھا جوتا پہن کر چلاجاسکتا ہے 
لیکن جوتے میں ایک بھی کنکر ہوتو اچھی سڑک پر بھی ۔۔۔


سب سے مشکل ہے اذّیت یہ گوارا کرنا 
دل سے اُترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا 


عقل نے دیر کردی آنے میں 
عشق کے کام آچکے تھے ہم 


گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری 
لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے 
شاعر: گلزار صاحب 



زخم وہ جگہ ھے 
جہاں سے 
رؤشنی
آپ کے اندر داخل ہوتی ہے 
" رومی"

Monday, January 29, 2018

لوگوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے 
لوگ سمجھ میں آنے لگ جائیں تو ۔۔۔ 














یقین کا اگر کوئی بھی سلسلہ نہیں رہا 
تو شُکر کیجئے کہ اب کوئی گِلہ نہیں رہا 
شاعر : جاوید اختر


What Parents Do ?
What They Get In Return ?

ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہوچکے ہیں کہ 


دھیان رہے کہ روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئیں ۔۔۔ 


زندگی کے مسائل ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتے 
 یہ تو بس ہماری زندگی کے تجربات کی کتاب ۔۔۔


کیا خوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرادیتے ، پاؤں سے اُڑادیتے 


Sunday, January 21, 2018

اس لئے تو اندھیرے میں آج بیٹھے ہیں


اگر کسی کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ زندگی نے ۔۔


کمال کے لوگ ہوتے ہیں جو آپ کی آواز سے آپ کی


If You Have The Power To Make Someone


 ان لوگوں سے مت ڈرو جو اپنا حساب برابر کرنا جانتے ہیں 

بعض دُکھ گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں