بدھ، 31 جنوری، 2018

ایسا بھی ہوتا ہے کہ اللہ ہمیں پھولوں سے بھرا ٹوکرا ،۔۔۔


وقت کا پانسہ پلٹ بھی سکتا ہے 
جو تو بھی سہہ سکے وہی سِتم کر 


جانتے ہو سب سے بڑی اذّیت کیا ہے ؟ 
سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا 

جو لوگ قریبی رشتوں کی قدر نہیں کرتے وہ زندگی میں 
ہمیشہ تنہا رہتے ہیں 

بعض رشتے صرف ہماری اپنی برداشت کی وجہ سے قائم 
رہتے ہیں اور ایسے رشتے ۔۔۔۔


جانے کس دل سے مسکراتے ہیں 
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں

اُداسی چیختی ہے قہقہوں میں 
ہمارا درد سب سے مختلف ہے

ہم نے جھیلا ہے زندگی کو عدمؔ
تم عذابوں کی بات کرتے ہو 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں